-
حرم امام رضا(ع) میں حیدر کرّار کے ماننے والوں کا عظیم اجتماع
مؤرخہ 13 جون 2025 بروز جمعہ کو نماز جمعہ کے فوراً بعد حیدر کرّار کے ماننے والوں کا حرم امام رضا علیہ السلام میں عظیم اجتماع منعقد ہوا ۔
-
بین الاقوامی یونیورسٹی امام رضا(ع) کی جانب سے صیہونی رجیم کی جارحیت اور ملک کے عظیم جرنیلوں اور ممتاز دانشوروں کی شہادت پر مزمتی بیان
بین الاقوامی یونیورسٹی امام رضا(ع) نے منحوس صیہونی رجیم کے جارحانہ جرائم اور بے گناہ ہم وطنوں،اعلی رتبے پر فائز فوجی جرنیلوں اور ملک کے ممتاز سائنسدانوں کی شہادت پر مذمتی بیان جاری کیا۔
-
اسلام کے بہادر جرنیلوں اور ایرانی عوام کی شہادت پر آستان قدس رضوی کے متولی کا تعزیتی پیغام
ایرانی قوم کے خلاف منحوس صیہونی حکومت کی جارحیت اور اسلام کے بہادر جرنیلوں اور وطن عزیز کے شہریوں کی شہادت کے بعدآستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی نے ایک پیغام جاری کیا جس کا متن کچھ اس طرح ہے: