آستان قدس رضوی کے متولی نے بحری فوج کی اختراعات سے متعلق فیکٹری انڈسٹری کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ سمیت تمام مسلح افواج کی ترقی اور اقتدارخود اعتمادی اور خود کفالت کا نتیجہ اور ثمر ہے اور یہ سب کچھ انقلاب اسلامی کی فتح کے بعد ممکن ہوا ۔
آستان قدس رضوی کے میوزیمز کوقیمتی اور ثقافتی اشیاء عطیہ کرنے والے حضرت امام عللی رضا(ع) کے عقیدت مندوں میں قومی کھلاڑیوں اور قومی ہیروز کو خاص مقام حاصل ہے جنہوں نے اپنے قیمتی ایوارڈزاور تمغوں کو حرم امام رضا(ع) کے میوزیم کو عطیہ کر کے اپنا نام امام (ع) کے عقیدت مندوں کی فہرست میں شامل کیاہے۔