پاکستان کے شہر کراچی میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب حسن نوریان کی دعوت پر آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے نمائندوں نے اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے منعقدہ جشن میں شرکت فرمائی ۔
امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر نے پاکستان کے شہر کراچی میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کے پانچویں دور کی ساتویں بین الاقوامی کانفرنس بروز منگل مؤرخہ ۲۴ اکتوبر ۲۰۲۳ کو منعقد کی جائے گی جس میں ویبنار کی صورت میں پاکستان کے پانچ دانشور اور اہم شخصیات شرکت فرمائیں گیں۔