کتاب خانہ

  • حرم امام رضا(ع) کی لائبریری کا تاریخی پس منظر

    حرم امام رضا(ع) کی لائبریری کا تاریخی پس منظر

    آستان قدس رضوی کا کتب خانہ ایران اور عالم اسلام کےسب سے بڑے کتب خانوں میں سے ایک ہے جس میں صفویوں،افشاریوں اور قاجاریوں کے دور حکومت سےبچ جانے والی اہم تحریری دستاویزات پائی جاتی ہیں ،یہی وجہ ہے کہ یہ کتب خانہ بہت زیادہ تاریخی پس منظر کا حامل ہے ۔