ٓیت اللہ علم الہدیٰ،

  • دلوں کے محبوب مقررکو خراج تحسین پیش کرنےکے لئےتقریب کا انعقاد

    دلوں کے محبوب مقررکو خراج تحسین پیش کرنےکے لئےتقریب کا انعقاد

    مبلغ اخلاق و انقلاب حجت الاسلام والمسلمین راشد یزدی کی نصف صدی سے زائد تبلیغی و دینی جدوجہد کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آستان قدس رضوی کے سربراہ آیت اللہ مروی،رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجت الاسلام والمسلمین محمد محمدی گلپایگانی اور ملک کے سویلین اور ملٹری حکام نے اس تقریب میں شرکت فرمائی۔