کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے آستان قدس رضوی کی ۹۰موکبوں میں انجام دی جانے والی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ خدمت اور خادموں کے مراکز اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے زائرین کی خدمت کر رہے ہیں.