معرفتی نشستیں

  • حرم امام رضا(ع) کے ۲۳ لاکھ زائرین کے سوالات کے جوابات

    حرم امام رضا(ع) کے ۲۳ لاکھ زائرین کے سوالات کے جوابات

    حرم امام رضا(ع) کا دینی سوالات کے جوابات کا شعبہ اس وقت عوام الناس کے شرعی و دینی سوالوں کے جوابات کا اہم ترین مرکز بن چکا ہے اور اس ادارہ کے اسلامی اسکالر اور دینی ماہرین سال بھر مختلف پروگراموں کی صورت میں ۲۳ لاکھ زائرین و مجاورین کے سوالات کے جوابات دیتے ہیں۔