مطبوعاتی مرکز

  • آستان قدس رضوی کے ادارہ مطبوعات کی تأسیس کا تاریخی جائزہ

    آستان قدس رضوی کے ادارہ مطبوعات کی تأسیس کا تاریخی جائزہ

    آرگنائزیشن آف لائبریریز،میوزیمز اور آستان قدس رضوی کے دستاویزاتی مرکز کا ادارہ مطبوعات(پریس آفس)،ملک کے مشرق میں سب سے بڑا اور فعال آرکائیو مرکز ہے جس نے ایران اور دنیا بھر سے مختلف زبانوں میں ہزاروں کی تعداد میں جرائد اور اخبارات اکھٹے کر کے شیعوں کے آٹھویں امام حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے جوار میں زائرین اور مجاورین کے لئے ان کامطالعہ کرنے اور ان سے مستفید ہونے کابہترین موقع فراہم کیا ہے ۔