حرم امام رضا علیہ السلام سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کی جانب سے فرانسیسی ۔صہیونی میگزین ’’چارلی ہبڈو‘‘ کی طرف سے شیعہ مرجعیت کی شان میں اہانت اور گستاخی کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئي ۔