عشرہ کرامت کے ایّام میں آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے تعاون سے چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی بین الاقوامی کانفرنس سات خصوصی نشستوں کے ساتھ منعقد کی گئی۔
چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا علیہ السلام حرم امام رضا علیہ السلام میں منعقد کی گئی جس میں ایران کے صدر مملکت سمیت 21 ممالک کے دانشوروں نے شرکت فرمائی۔