قصہ ما مثل شد

  • ’’بہ نشر‘‘ پبلیکشنز کی ۷۱کتابوں کے غیرملکی زبانوں میں تراجم کا تعارف

    ’’بہ نشر‘‘ پبلیکشنز کی ۷۱کتابوں کے غیرملکی زبانوں میں تراجم کا تعارف

    ایرانی معاصرادیبوں نے ادب و ثقافت کی دنیا میں بہت سارے شاہکار تخلیق کئے ہیں جن میں بہت سی تخلیقات نے مشرق و مغرب میں شہرت حاصل کی،ایران کے بہت سارے پبلیکشنز جومغربی کتابوں کے فارسی میں ترجمے کرتے ہیں ان کے برعکس’’بہ نشر‘‘پبلیکشنز فقط فارسی میں تحریر کی گئی دینی و مذہبی کتب کے فارسی سے دوسری زبانوں میں تراجم کے بعد اشاعت کا کام انجام دیتی ہے۔