مکہ مکرمہ کے ۷۰۳ سالہ قدیم ترین نسخوں کی حرم امام رضا علیہ السّلام کی لائبریری میں نقاب کشائی ہوئی، اس موقع پر سرزمین وحی سے امامیہ کے قدیم نسخوں کے حفاظتی مرکز کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین حسین واثقی نے آنلائن خطاب کیا۔