فارمیسی

  • دارالشفائے امام رضا(ع) ہاسپٹل میں نئی فارمیسی اور ریڈیولوجی مشین کا افتتاح

    دارالشفائے امام رضا(ع) ہاسپٹل میں نئی فارمیسی اور ریڈیولوجی مشین کا افتتاح

    حضرت زینب(س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے جوار میں واقع دارالشفائے امام رضا(ع) ہاسپٹل کی نئی فارمیسی اور ریڈیولوجی مشین کو آپریشنل کرنے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

  • ملک کی دواسازی کی صنعت میں آستان قدس رضوی کا کلیدی کردار

    ملک کی دواسازی کی صنعت میں آستان قدس رضوی کا کلیدی کردار

    فارمیسی یا دواسازی کی صنعت ان اسٹریٹجک صنعتوں میں سے ایک ہے جو لوگوں کی صحت کو برقرار رکھنے اور کسی بھی ملک کےاستقلال اور خود کفیل ہونے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ، انقلاب اسلامی کی فتح کے بعد کے برسوں میں دانشوروں،ماہر صنعت کاروں اور دواساز کمپنیوں کے سربراہان خصوصاً ثامن دوسازی کی انتھک محنت اور کاوشوں سے ایران کی دوا سازی کی صنعت میں بہت زیادہ تبدیلیاں رونما ہوئیں یہاں تک کہ ملک میں دوسازی /فارمیسی کی مارکیٹ کا درآمداتی ادویات پر انحصار نمایاں طور پر کم ہوگیا ہے ۔