حضرت عیسیٰ بن مریم(ع) خداوند متعال کے مبعوث کردہ اوالعزم پیغمبرہیں جوپیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کی ہجرت سے 622 سال قبل 25 دسمبر کو فلسطین کی سرزمین پر واقع مقام بیت لحم میں پیدا ہوئے ، البتہ مورخین کا یہ خیال ہے کہ حضرت عیسیٰ کی پیدایش چار یا چھ سال اس تاریخ سےپہلے تھی لیکن اب اسی تاریخ کو میلاد مسیح منایا جاتا ہے ۔
آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کی انتظامیہ کے تعاون سے اٹلی سے تعلق رکھنے والی خاتون اور ایک مرد نے حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہو کر دین اسلام قبول کر لیا۔