عشرہ امامت و ولایت میں حرم امام رضا(ع) کے غیرملکی زائرین کے پروگراموں کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق غدیر میں عید سعید غدیر خم کی مناسبت سے اردو زبان خواتین کے لئے ’’علوی خواتین ‘‘ کے عنوان سے خصوصی جشن کا انعقاد کیا گیا۔