اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے نجف اشرف میں قائم دفتر نے اعلان کیا ہے کہ کل بروز بدھ ۱۰ اپریل کو عید الفطر کا پہلا دن ہے۔