اسلامی جمہوریہ ایران کے41 ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے مہمانوں کی موجودگی میں آستان قدس رضوی کے تعلیمی، تبلیغی اور سائنسی کارنامے متعارف کرانے کے مقصد سے ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
آستان قدس رضوی کا میوزیم ،ایران کی بین الاقوامی کونسل آفICOM کے ۱۴ معیاروں میں ۱۱ معیاروں پر سرفہرست قرار دیا گیا ہےجو کہ ایک غیرمعمولی ریکارڈ ہے۔
ہالینڈ کے رہائشی جناب مہین اولیائی کی طرف سے مختلف ممالک کے عصری سکّوں کا ایک شاندار مجموعہ آستان قدس رضوی کے میوزیم کو عطیہ کیا گیا۔