رواں سال ’’ عوامی مشارکت سے پیداوار میں جست‘‘ سلوگن پر پورا اترنے کے لئے رضوی ایڈوانسڈ انڈسٹریز کمپنی نے وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کر کےایران کے شہر شیراز کے سائنس و ٹیکنالوجی پارک میں طبی آلات کی پروڈکشن لائن کا افتتاح کیا ہے ۔
مشہد مقدس کے رضوی ہسپتال میں گذشتہ ایک مہینے کے دوران ۱۶۶ اوپن ہارٹ سرجریز کرنے کا ریکارڈ قائم ہوا ہے ۔