صیہونی ریاست

  • غزہ؛ صیہونی ریاست اور مغربی منافقت کی شکست کا منظر ہے؛آیت اللہ مروی

    غزہ؛ صیہونی ریاست اور مغربی منافقت کی شکست کا منظر ہے؛آیت اللہ مروی

    آستان قدس رضوی کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ غزہ میں اسرائیلی ریاست اپنے اعلان کردہ کسی بھی ہدف میں کامیاب نہیں ہو سکا کہا کہ صیہونی حکومت غزہ میں اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے اورانسانی حقوق کے دعویدار مغربی ممالک نے نہ صرف اسرائیل کی جانب سے بے دفاع عوام پر وحشیانہ حملوں کے خلاف کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا بلکہ اسرائیل کی اسلحے ،سیاست اور تشہیری حمایت کے ساتھ اس کا دفاع کیا اور اپنا حقیقی چہرہ سب کو دکھا دیا ہے ۔