صدر محترم ڈاکٹر رئیسی

  • پانچویں عالمی کانگریس کے انعقاد سے متعلق تفصیلات

    پانچویں عالمی کانگریس کے انعقاد سے متعلق تفصیلات

    عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید سعید رضا عاملی اور آستان قدس رضوی کے علمی و ثقافتی ادارہ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحمید طالبی کی موجودگی میں مؤرخہ۷ مئی ۲۰۲۴ بروز منگل کو تہران میں واقع مَلِک قومی میوزیم اور لائبریری میں پانچویں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) سے متعلق پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔