پاکستانی محقق و مصنف سید توقیر عباس کاظمی نے ایران کے اسلامی انقلاب کودنیا بھر میں شیعت کی ترویج اور تعارف کا بانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی طاقت صرف سیاسی طاقت نہیں ہے بلکہ شیعیت کی روحانی و معنوی طاقت بھی ہے ۔