شہیدیحیی سنوار

  • طوفان الاقصیٰ آپریشن ، اسرائیل کی نابودی کا آغاز

    طوفان الاقصیٰ آپریشن ، اسرائیل کی نابودی کا آغاز

    اسلامی جمہوریہ ایران میں تحریک حماس نمائندے نے غزہ میں جاری صیہونی جرائم اور خواتین اور غاصب اسرا‏ئیلی حکومت کے ہاتھوں معصوم بچوں کے وحشیانہ قتل عام کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہرگز ایسی غاصب حکومت کے ساتھ جو کسی بھی بین الاقوامی قانون کی پاسداری نہیں کرتی مذاکرات نہیں کریں گے۔