سرمایہ کاری

  • تہران میں سرمایہ کاری کے 50 نئے منصوبوں سے نقاب کشائی

    تہران میں سرمایہ کاری کے 50 نئے منصوبوں سے نقاب کشائی

    سرخس اسپیشل اکنامک زون جو کہ آستان قدس رضوی انڈومنٹ پروڈکٹیویٹی فاؤنڈیشن کا ذیلی ادارہ ہے یہ ادارہ ایران کی برآمدی صلاحیتوں سے متعلق نمائش(Iran Expo 2025 )کے ساتویں دورے میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع متعارف کرانے کے مقصد سے شرکت کرے گا اور اس بین الاقوامی نمائش میں سرمایہ کاری کے پچاس نئے منصوبوں سے نقاب کشائی کرے گا۔

  • سرخس اسپیشل اکنامک زون کے 50 نئے سرمایہ کاری کے  پیکجز کا تعارف

    سرخس اسپیشل اکنامک زون کے 50 نئے سرمایہ کاری کے پیکجز کا تعارف

    سرخس اسپیشل اکنامک زون انسٹیٹیوٹ کے مینجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ ’’ایران کے آزاد اور خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے مواقع اور برآمداتی صلاحیتوں‘‘ کے عنوان سے منعقد کی جانے والی آٹھویں انٹرنیشنل ایکسپومیں سرخس اسپیشل زون میں سرمایہ کاری کے 50 نئے پیکجز متعارف کرائے گئے۔