افریقی ملک زامبیا میں لبنانیوں کےمذہبی سینٹر رسول اکرم(ص) کمپلکس کے بورڈ آف ٹرسٹیز کی جانب سے مدعو کردہ رضوی یونیورسٹی کے طالب علم اور مبلغ دین نے کمپلیکس کی مسجد میں خطاب کیا اور تبلیغ دین کے فرائض انجام دینے کے ساتھ حرم حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے متبرک پرچم کی عقیدت مندوں کو زیارت کروانے کی تقریب کا بھی انعقاد کیا۔
رضوی یونیورسٹی آف اسلامک سائنس سے تعلیم یافتہ بین الاقوامی مبلغ نے زامبیا میں اہل بیت علیہم السلام کے علوم اور تعلیمات کو شائع کیا اور دین کی تبلیغ کی۔