آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ’’زیارت در جہان‘‘ کے عنوان سے ایک ویبنار منعقد ہوا جس کا موضوع’’شفاء اور قداست؛ عقیدے سے ایمان تک ایک عالمگیر تجربہ‘‘ تھا۔