علم طب میں ترقی کی وجہ سے ہر سال ملک کے طبی مراکز میں مرض کی تشخیص اور علاج کے لئے جدید سے جدید طریقوں کا استعمال کیا جاتا ہے خصوصاً وہ طریقے جو کینسر جیسی مہلک امراض کی تشخیص اور علاج کے لئے اپنائے جاتے ہیں،رضوی ہسپتال ان طبّی مراکزمیں سےایک ہے جو جدید طبی وسائل سے لیس ہے ،اس ہسپتال نے نہ فقط مشہد الرضا(ع)میں بلکہ ملکی اور غیرملکی سطح پر بھی کینسر کے کئی مریضوں کوجدید ترین طبی خدمات فراہم کی ہیں ۔
حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق دارالرحمہ(دارالرحمہ ہال) کا رقبہ ۴۰۰ مربع میٹر ہے اس رواق کو ۱۹۹۲ میں حرم امام رضا(ع) کے صحن جمہوری اسلامی اور بست شیخ بہائی کے درمیان تعمیر کیا گیا۔