آستان قدس رضوی کے کمونیکیشن اینڈ میڈیا سینٹرکے سربراہ نے امام رضا(ع) بین الاقوامی میڈیا فیسٹیول کے تیسرے دور میں میڈیا پرسنز کی وسیع پیمانے پر شرکت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ۳۷۵۱ آثار فیسٹیول کے آخری مرحلے تک پہنچ پائے ہیں۔