آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے ہفتہ وار227 ویں پروگرام کے دوران آستان قدس رضوی کی ڈیجیٹل لائبریری کے اسٹوڈیو اور اسپیکنگ ریسورسز(ماخذ) سینٹر کا افتتاح کیا گیا۔
مشہد مقدس میں فکری و تحقیقی ادارے رضوی کی 27 ویں اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس کا عنوان ’’اسلامی جمہوریہ ایران کے تین جزیروں کی لازوال شناخت اور مشرق وسطیٰ میں برطانیہ کے تفرقہ انگیز کردار پر نظرثانی‘‘ تھا۔