حضرت عبد العظیم حسنی(ع)

  • وقف سے متعلق تجربات کے تبادلے کے لئے آستان قدس رضوی کا وفد حرمِ شاہ عبد العظیم   روانہ

    وقف سے متعلق تجربات کے تبادلے کے لئے آستان قدس رضوی کا وفد حرمِ شاہ عبد العظیم روانہ

    مقدس مقامات کے مابین تعاون کو مضبوط بنانے اور تجربات کے تبادلے کے سلسلے میں آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امورنےموقوفات پر نگرانی کرنے والے ادارے کے تعاون سے اپنے عہدیداروں کی ایک ٹیم تشکیل دی جس میں موقوفات یا وقف کی املاک پر نگرانی کرنے والے ادارہ کے سربراہ اور موقوفات کی حفاظت کرنے والے ادارہ کےسربراہ بھی شامل ہیں اور اس ٹیم کو آستان مقدس شاہ عبد العظیم حسنی(ع) روانہ کیا ہے ۔