امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر حرم مطہر امام رضا (ع) میں ایک عظیم الشان ہال اور صحن بنام "رواق امیر المومنین (ع)" کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ہے۔