ایک خوشگوار دن عصر کے وقت شامی بچوں کے لئےحرم امام رضا علیہ السلام میں جشن کا انعقاد کیا گیا تاکہ کچھ لمحات یہ اپنے غم بھلاکر مسکرائیں اور خوشی منائیں ، یہ جشن ان بچوں اور بچیوں کے لئے جو ابھی بالغ ہوئے ہیں ، اس جشن کے ذریعہ انہیں ان کے دینی مسائل سے آگاہ کیا جاتا ہے۔
حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین جانب سے حرم امام رضا(ع) میں عشرہ کرامت کے موقع پر ’’بشائر المیلاد‘‘ کے عنوان سے خصوصی جشن کا انعقاد کیا جائے گا جس میں دنیا بھرسےشرعی اعتبار سے سن بلوغ(جن پر عبادات واجب ہو چکی ہیں) پر پہنچنے والی بچیاں شرکت کریں گی ۔
حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ ’’آستان قدس رضوی‘‘ کے علمی و تبلیغی مراکز کے سربراہ نے بتایا کہ رواں شمسی سال ۱۴۰۱ کے دوران چالیس ہزار طلباء و طالبات نے حرم امام رضا(ع) میں ’’جشن تکلیف‘‘ منایا۔