آستان قدس رضوی کے علمی و ثقافتی ادارے کی کاوشوں سے پانچویں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کا گیارہواں ابتدائی اجلاس ’’رضوی تعلیمات کی روشنی میں اسلامی تہذیب اور انصاف‘‘ کے موضوع پر منعقد کیا گیا۔
آستان قدس رضوی کے علمی اور ثقافتی ادارہ کی جانب سے امام رضا (ع) عالمی کانفرنس کے انعقاد سے قبل "تعلیمات رضوی کی روشنی میں اسلامی عدل اور تہذیب" کے عنوان سے گیارہویں نشست کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔