امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ نے حالیہ برسوں میں یونیورسٹی کی بین الاقوامی سطح پر پیشرفت اور ترقی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یونیورسٹی میں ۶ ممالک سے جن میں عراق،افغانستان،پاکستان،نائجیریا،سوریہ اور ترکمنستان شامل ہیں؛علم حاصل کر رہے ہیں۔