اسلامی معارف

  • حضرت امام علی رضا(ع) سے متعلق ثقافتی ورثہ عالمگیرہونے کی صلاحیت رکھتا ہے

    حضرت امام علی رضا(ع) سے متعلق ثقافتی ورثہ عالمگیرہونے کی صلاحیت رکھتا ہے

    آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے شعبہ نشر اور سماجی کاری کے نائب ڈائریکٹر نے بتایا کہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے متعلق ثقافتی ورثہ عالمگیر ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے ،البتہ اسے دیگر ممالک میں پیش کرنے کے لئے ہمیں انسانی علوم اور معارف اسلامی کے نشر و اشاعت اور ترجمہ کے مرکز کی راہنمائی اور تعاون کی ضرورت ہے ۔