ابن بطوطہ

  • پہلے مسلمان سیّاح ’’ابن بطوطہ ‘‘کی زبانی حرم امام رضا(ع) کی داستان

    پہلے مسلمان سیّاح ’’ابن بطوطہ ‘‘کی زبانی حرم امام رضا(ع) کی داستان

    ایک وقت تھا جب دنیا کی سیر اور سیاحت کرنا ایک ایسی خواہش تھی جس کا پورا ہونا ہر کسی کے نصیب میں نہيں ہوتا تھا کیونکہ اس دور میں ایک فرسخ کا سفر طے کرنے میں پورا دن لگ جاتا تھا ،یہی وجہ تھی کہ جب بھی اس دور میں کوئی شخص سفر پر نکلتا تو سفر کی داستان اور سرگذشت کو ضرور ر قلمبند کرلیتا تاکہ وہ لوگ جن کے دلوں میں سفر کی حسرت ہے لیکن سفر پر جا نہیں سکتے وہ اسے پڑھ کر اپنے خیالات اور تخیلاتی دنیا میں سیر کرکے دور دراز کے علاقوں اور وہاں بسنے والوں کی زندگی اور طرز زندگی سے آشنائي حاصل کرسکیں