atabenews

  • فارسی
  • انگریزی
  • عربی
  • اردو
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • عالم اسلام کی دہلیز
  • حج اور تعلیم
  • ملٹی میڈیا
×
filterToday News
  • حرم امام رضا(ع) کے کفشدار خادمین کی جانب سے کاظمین میں موکب لگانے کا اہتمام

    حرم امام رضا(ع) کے کفشدار خادمین کی جانب سے کاظمین میں موکب لگانے کا اہتمام

    حضرت ابا عبد اللہ الحسین(ع) کے چاہنے والوں کے دل چہلم امام حسین(ع) پر جانے کے لئے تڑپ رہے ہیں ،کربلا پر ختم ہونے والی تمام سڑکیں زائرین سے بھری نظر آتی ہیں ،اس موقع پر حرم امام رضا(ع) کے کفشدار خادمین(زائرین کے جوتوں کی حفاظت پر مامور) نے زائرین کی خدمت کے لئے کاظمین میں موکب لگایا ہے ۔

    2025-08-02 19:20
  • بارہ روزہ جنگ کے دوران کم سے کم 12 یورپین اور علاقائی ممالک کی امریکہ اور صیہونی ریاست کی حمایت

    بارہ روزہ جنگ کے دوران کم سے کم 12 یورپین اور علاقائی ممالک کی امریکہ اور صیہونی ریاست کی حمایت

    ایران پر اسرائیل کی مسلط کردہ بارہ روزہ جنگ اور اس جنگ کے دوران ایران کی مسلح افواج کی کمان سنبھالنے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تدبیر کے موضوع پر ’’خط روشنگری‘‘ کے عنوان سے ساتواں خصوصی اجلاس حرم امام رضا(ع) میں منعقد کیا گیا جس میں آستان قدس رضوی کے خادمین اورملازمین نے شرکت کی ۔

    2025-08-02 19:04
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

عتبه نیوز

Nastooh Saba Newsroom