-
’’وعدہ صادق‘‘ آپریشن نے صیہونی حکومت کے خوف کی دیوار کو منہدم کردیا؛ حجت الاسلام احمدمروی
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا کہ’’وعدہ صادق‘‘ آپریشن نے صیہونی حکومت کے خوف اور وحشت کی دیوار کو منہدم کر دیا۔
-
رضوی میوزیم کومختلف ممالک کے عصری سکّوں کا شاندار مجموعہ عطیہ کیا گیا
ہالینڈ کے رہائشی جناب مہین اولیائی کی طرف سے مختلف ممالک کے عصری سکّوں کا ایک شاندار مجموعہ آستان قدس رضوی کے میوزیم کو عطیہ کیا گیا۔
-
آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے نائب کی تین لبنانی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات
آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے نائب نے بچوں کو قتل کرنے والی غاصب اسرائیلی حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والے تین لبنانی شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
نائیجیرین زائر کی جانب سے مغربی رسم الخط میں تحریر کردہ قرآن کریم رضوی لائبریری کو عطیہ کیا گیا
رواں سال کے اپریل میں نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے زائر اور طالب علم جناب عبد اللہ احمد زنگونے حرم امام رضا(ع) کی مرکزی لائبریری کو مغربی رسم الخط میں تحریر کردہ قرآن کریم کا نہایت قیمتی اور نفیس نسخہ عطیہ کیا۔