عتبہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ یہ مراسم آج رات یعنی ۱۸ اکتوبر۲۰۲۳ کو نماز مغربین کے بعد زائرین و مجاورین کی موجودگی میں حرم امام رضا(ع) کے رواق امام خمینی(رہ)،امامزادوں کے مزارات اور دیگر متبرک مقامات پر منعقد کئے جائیں گے ،نیز ان مراسم کو کو آئندہ شام بھی جناب حاج میثم مطیعی کی دلسوز آواز میں منعقد کیا جائے گا۔
غزہ کی مظلوم اور بی دفاع عوام پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں خصوصاً گذشتہ روز المعمدانی ہاسپٹل پر ہونے والے حملہ کی وجہ سے حرم امام رضا(ع) میں امام زمانہ(عج) سے مدد اور استغاثہ کے مراسم منعقد کئے جائیں گے۔
News Code 2456
آپ کا تبصرہ