یوم عاشورا

  • صہیونیوں کے جرائم درحقیقت عاشورہ میں بنی امیہ کے توہمات و تخیلات کا اعادہ ہیں

    صہیونیوں کے جرائم درحقیقت عاشورہ میں بنی امیہ کے توہمات و تخیلات کا اعادہ ہیں

    آستان قدس رضوی نے اس بیان کے ساتھ کہ ظلم کبھی بھی پائیدار نہیں رہتا اور حق کی فتح ناگزیر ہے ،صیہونی حکومت اور بنی امیہ کے جرائم میں مماثلت کو بیان کیا اور کہا کہ صیہونی ،غزہ کی مظلوم عوام کا قتلِ عام کر کے یہ تصور کرتے ہیں کہ وہ مزاحمت کو ختم کردیں گے حالانکہ وہ اس حققیت سے غافل ہیں کہ حق کو ختم نہیں کیا جا سکتا؛ بلکل اسی طرح جیسے بنو امیہ نے یہ تصورکیا تھا کہ امام حسین(ع) کی شہادت سے اسلام کا خاتمہ ہو جائے گا۔