ایران چین دوستی کی انجمن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے رضوی یونیورسٹی کا دورہ کیا اور یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور دیگر عہدیداروں سے ملاقات کی