پیشہ

  • حرم امام رضا(ع) میں لائبریرین کا پیشہ ۳۰۰ سال سے زیادہ پرانا ہے

    حرم امام رضا(ع) میں لائبریرین کا پیشہ ۳۰۰ سال سے زیادہ پرانا ہے

    کتب خانے؛ انسانی علم ودانش کی تشکیل اور ارتقاء میں اہم کردار ادا کرتے آئے ہیں،بشری تاریخ میں ان علمی مراکزنے محققین اور دانشوروں کو ترقی و پیشرفت کے قیمتی مواقع فراہم کئے ہیں اور یہ سب ان لائبریرین کی وجہ سے ممکن ہوا جنہوں نے برسوں سے انسانی تحریروں اور مکتوبات کی حفاظت کی اور کر رہے ہیں۔