جاپان کی ٹوکیو یونیورسٹی کی ایشین اسٹڈیز لائبریری بورڈ کے ایک وفد نے آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشنکا دورہ کیا۔
آستان قدس رضوی میں آرگنائزیشن آف لائبریریز، میوزیم اور مرکز اسناد کے سربراہ نے آستان قدس رضوی لائبریری کی جانب سے ٹوکیو یونیورسٹی کے ایشین اسٹڈیز لائبریری کے اعلیٰ سطحی وفد کی میزبانی سے متعلق خبر دی ہے۔