نوٹ

  • رضوی میوزیم میں امویوں کے دورحکومت سے لے کر پہلوی دوم کے دورحکومت تک کے چار ہزار سکےّ

    رضوی میوزیم میں امویوں کے دورحکومت سے لے کر پہلوی دوم کے دورحکومت تک کے چار ہزار سکےّ

    حرم امام رضا(ع) کے مرکزی میوزیم کے سکّوں اورنوٹوں کے خزانے میں ایرانی اور اسلامی تاریخ کے مختلف ادوار کے چار ہزار سکّوں اور نوٹوں کی شناسائی کرکے انہيں لوگوں کے لئے نمائش کے طور پر رکھا گیا جن میں امویوں کے دور حکومت سے لے کر پہلویوں کے دور حکومت تک کے سکّے اور نوٹ پائے جاتے ہیں جن میں سےبعض ایسے ہیں جنہیں ہاتھوں سے اور بعض کو مشین وغیرہ کی مدد سے بنایا گیا تھا،ان تمام سکّوں کی باقاعدہ شناخت کے بعد انہیں دستاویزی صورت دی گئی ہے ۔