خصوصی اقتصادی خطے سرخس میں پائی جانے والی اقتصادی صلاحیتوں اور آستان قدس رضوی کی جانب سے انجام دئے گئے بنیادی اقتصادی اقدامات کو دیکھنے کے لئے نائب وزیر اقتصادیات نے اس خطے کے مختلف حصوں اور سرخس بارڈر کا دورہ کیا۔