حسینی شعائر و مواکب سیکشن کے سربراہ سید عقیل یاسری نے بتایا ہے کہ زائرینِ نیمۂ شعبان کو خدمات فراہم کرنے میں۸۰۰ سے زائد مواکب نے شرکت کی۔