مخیر حضرات

  • ادارہ اوقاف پر مسلسل اور شفاف نگرانی کے ساتھ ٹرسٹیز کے اعتماد کو بڑھانے کے لئے پرعزم

    ادارہ اوقاف پر مسلسل اور شفاف نگرانی کے ساتھ ٹرسٹیز کے اعتماد کو بڑھانے کے لئے پرعزم

    یہ ایک فطری بات ہے کہ تمام واقفین(وہ مخیّر حضرات جو خدا کی راہ میں وقف کرتے ہیں(ٹرسٹیز)) یہ چاہتے ہیں کہ ان کی وقف شدہ چیزوں کو ان کی نیّت کے مطابق استعمال میں لایا جائے ،اس چیز کو واقفین کی جانب سے ایک مطالبہ یا ایک درخواست کہہ سکتے ہیں جس کا جواب بہترین انداز میں آستان قدس رضوی کی جانب سے دیا گیا ہے ،حرم امام رضا علیہ السلام کے خادم وقف شدہ اشیاء کے نفاذ کے عمل پر کڑی نگرانی کرتے ہوئے ہمیشہ اپنے اعتماد کو پہلے سے زیادہ بڑھانے کے لئے پرعزم رہتے ہیں۔