یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز مشہد کے سرپرست نے رضوی ہاسپٹل کی پیشرفت اور کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے ملک میں طبی علم و دانش اور طبی خدمات کی ترقی میں اس ہاسپٹل کے کردار کی جانب اشارہ کیا ہے۔