قم میں واقع صحیفہ سجادیہ کے خصوصی مرکز کےڈائریکٹر نے حضرت امام سجاد علیہ السلام کی گرانقدر اور انسان ساز دعاؤں کو دنیا بھر میں متعارف کرانے کے لئے مشہد مقدس اور آستان قدس رضوی کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔