بی بی دو عالم حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے ایّام شہادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے گنبد مطہر اورتمام صحنوں کو سیاہ پوش کر دیا گیا۔