حضرت فاطمہ زہراء(ع) کی المناک شہادت کے احیاء کے لیے ما بین الحرمین کے ایریا میں سولہویں موسمِ احزانِ فاطمی کی سرگرمیوں کا آغاز ہو چکا ہے۔